1. FIRST YEAR AT HARROW (Sir Winston Churchill)
Questions & Answers (Based on Exercise)
Q.No.1: The writer says that the examiners ask questions which the students cannot answer and not those which they can answer. Is this complaint just?
سوال نمبر 1:مصنف کہتا ہے کہ ممتحن وہ سوالات پوچھتے ہیں جن کے جوابات طالب علم نہیں دے سکتے اور وہ نہیں پوچھتے جن کا جواب وہ دے سکتے ہیں۔ کیا یہ شکایت ٹھیک ہے؟
Answer: No, this complaint is not just because the examiners have to prepare question paper according to the syllabus which is specific and same for all kinds of students. Only dull students make such complaints.
جواب:نہیں،یہ شکایت ٹھیک نہیں ہے کیونکہ ممتحن حضرات کو سوالیہ پرچہ سلیبس میں سے بنانا پڑتا ہے جو کہ تمام طالب علموں کے لئے مخصوص اور ایک جیسا ہوتا ہے۔صرف کند ذہن طالب علم ہی اس طرح کی شکایت کرتے ہیں۔
Q.No.2: What sorts of questions are asked by your examiners?
سوال نمبر 2: ممتحن حضرات کس طرح کے سوالات پوچھتے ہیں؟
Answer: The purpose of the examiners is to differentiate between a dull and an intelligent student. That’s why, they have to ask both easy and difficult questions. These questions cover the entire syllabus.
جواب:ممتحن حضرات کا مقصد ذہین اور کند ذہن طلب علموں کے درمیان فرق کرنا ہوتا ہے۔ اسی لئے وہ مشکل اور آسان دونوں قسم کے سوال پوچھتے ہیں۔یہ سوالات پورے سلیبس میں سے ہوتے ہیں۔
Q.No.3: Why didn’t Churchill do well in the examination?
سوال نمبر3: چرچل امتحان میں اچھی کارکردگیکیوں نہدکھاسکا؟
Answer: Churchill could not do well in the examination because he had an interest in history, poetry and essay writing. However, the examiners set the paper out of Latin and Mathematics which he did not like.
جواب: چرچل امتحان میں اچھی کارکردگی نہ دکھا سکا کیونکہ وہ تاریخ شاعری اور مضمون نگاری میں دلچسپی رکھتا تھا۔ تاہم ممتحن حضرات نے پیپر لاطینی زبان اور ریاضیات میں سے بنایا تھاجنہیں وہ پسند نہیں کرتا تھا۔
Q.No.4: How did he (Churchill) do his Latin Paper?سوال نمبر4: اس (چرچل) نے اپنا لاطینی پیپرکیسے حل کیا؟
Answer: Churchill wrote only his name at the top of the page. Then, he wrote the number of question with the bracket. After that, he could not write anything on the paper and left it blank.
جواب: چرچل نے صفحہ کے اوپرصرف اپنا نام لکھا۔ پھر اس نے سوال کا نمبر بریکٹوں کیساتھ لکھا۔ اسکے بعد اس نے پیپر پر کچھ نہ لکھااور اسے خالی چھوڑ دیا۔
Q.No.5, 6&7: Churchill was taught English at Harrow and not Latin and Greek. Was it a gain or loss? OR What good did his three years’ stay at Harrow do him? OR In after years how did the knowledge of English stand him in good stead?
سوال نمبر7& 6,5: چرچل کو ہیرو میں انگلش پڑھائی گئی نہ کہ لاطینی اور یونانی زبان۔ کیا یہ اسکے لئے فائدہ مند ثابت ہوا یا نہیں؟ یا ہیرو میں اس کے تین سالہ قیام نے اسکو کیا فائدہ دیا؟ یا آنے والے سالوں میں کسطرح انگریزی کا علم اسکے لئے مفید ثابت ہوا؟
Answer: At Harrow, he was taught only English for three years. He learnt the English grammar thoroughly. This knowledge helped him in getting a job easily and he also became a successful essay writer.
جواب: ہیرو میں اسے تین سال صرف انگلش پڑھائی گئی تھی۔ اس نے مکمل طور پر انگریزی گرائمر سیکھی۔ اس علم نے اس کی آسانی سے نوکری پانے میں مدد کی اور وہ ایک مضمون نگاربھی بن گیا۔
Q.No.8: Write an appreciation or criticism of Churchill views in regard to the study of Latin, Greek and English and their value in earning a living?
سوال نمبر 8: لاطینی، یونانی اور انگریزی زبان کے مطالعہ کے سلسلہ میں چرچل کے نقطہ نظر پر اسکی تعریف کریں یا اس پر تنقید کریں۔
Answer: Churchill favours the learning of English not of Latin and Greek because he loves his mother tongue. He also believes that the English language is an easy source of getting job and earning livelihood.
جواب:چرچل انگریزی زبان کے سیکھنے کی حمایت کرتا ہے نہ کہ لاطینی اور یونانی زبان کی کیونکہ اسےاپنی مادری زبان سے پیار ہے۔ اس یہ بھی یقین ہے کہ انگریزی زبان آسانی سے نوکری پانے اور روزی کمانے کا زریعہ ہے۔
MORE IMPORTANT QUESTIONS (PAST PAPERS-ALL BOARDS)
Q.No.1: In which subjects were the examiners interested? OR What were the favourite subjects of the writer? (FB-2008)
سوال نمبر1: کن مضامین میں ممتحن حضرات دلچسپی رکھتے تھے؟ یا مصنف کے پسندیدہ مضامین کونسے تھے؟
Answer: Latin and Mathematics were the favourite subjects of the examiners. On the other hand, the writer had great interest in the subjects of history, poetry and writing essays. That’s why, he failed to do well in the examination.
جواب:ممتحن حضرات کے پسندیدہ مضامین لاطینی اور ریاضیات تھے۔ جبکہ دوسر ی طرف مصنف تاریخ، شاعری اور مضمون نگاری کے مضامین میں دلچسپی رکھتا تھا۔یہی وجہ ہے کہ وہ امتحان میں اچھی کارکردگی نہ دکھا سکا۔
Q.No.2: Why was Churchill selected for admission in spite of his bad performance? OR Why was Churchill admitted to Harrow despite his bad performance? (FB-2010, 13)
سوال نمبر2: چرچل کو اسکی خراب ترین کارکردگی کے باوجود کیوں داخلے کے لئے چناگیا تھا؟ یا خراب کارکردگی کے باوجود چرچل کو کیوں ہیرو میں داخلہ دیا گیا؟
Answer: The Headmaster, Mr. Weldon did not believe in paper manifestation. He took a broad-minded view of Churchill’s Latin prose and judged his general ability. That’s why, he allowed Churchill to get admission.
جواب: ہیڈ ماسٹر مسٹر ویلڈن پرچے کی ظاہری صورت یا وضع قطع پر یقین نہیں کرتا تھا۔ اس نے چرچل کی لاطینی نثر کا وسعت نظری سے جائزی لیا اور اس کی عمومی قابلیت کو پرکھا۔اسی لئےاس نے چرچل کو داخلہ لینے کی اجازت دے دی۔
Q.No.3: Why were the examinations a great trial for the writer? OR Why did Churchill dislike examinations? OR Why did Churchill call examinations an “Inhospitable region?” (FB-2010,15)
سوال نمبر3: امتحانات مصنف کے لئے ایک بہت بڑی آزمائش کیوں تھے؟ یا چرچل امتحانات کو کیوں نا پسند کرتا تھا؟ یا چرچل امتحانات کو ایک نامہربان حلقہ کیوں قرار دیتا تھا؟
Answer: The examinations were a great trial for the writer and he declared them inhospitable region because the examiners asked the questions which he did not know and not those which he knew.
جواب:امتحانات مصنف کے لئے ایک بہت بڑی آزمائش تھے اور وہ ان کو ایک نا مہربان حلقہ قرار دیتا تھا کیونکہ ممتحن وہ سوالات پوچھتے تھے جن کو وہ نہیں جانتا تھا یا جن کے متعلق وہ کچھ نہیں جانتا تھا اور وہ نہیں پوچھتے تھے جن کے متعلق وہ جانتا تھا۔
Q.No.4: Where was the writer placed in the list of the newly admitted students and why? OR Where were the names of new boys written? OR What does the writer regret to say? (FB-2009)
سوال نمبر4: مصنف کو نئے داخل ہونے والے طالب علموں کی فہرست میں کہاں رکھا گیا او رکیوں؟ یا نئے طالب علموں کے نام کہاں لکھے گئے تھے؟ یا مصنف افسوس کے ساتھ کیا کہتاہے؟
Answer: In the list, the writer’s name was two steps above the bottom due to alphabetical arrangements. He regrets to say that the last two students left the school and he was at the bottom. He was placed in the lowest division of the Fourth.
جواب: لسٹ میں مصنف کا نام حروف تہجی کی ترتیب کی وجہ سے بالکل آخر سے دو درجے اوپر تھا۔ وہ افسوس سے کہتا ہے آخری دو طالب علم بھی سکول چھوڑ گئے اور وہ بالکل آخر پر رہ گیا۔ اور اسے درجہ چہارم کی سب سے آخر والی ڈویژن میں رکھا گیا۔
Q.No.5: What were the intelligent boys taught at Harrow? (FB-2011)
سوال نمبر5: ہیرو میں ذہین لڑکوں کو کیا پڑھا یا جاتا تھا؟
Answer: At Harrow, the intelligent students were considered industrious.That’s why, they were taught Latin and Greek. However, the weak students were considered dunces. That’s why, they were taught only English.
جواب:ہیرو میں ذہین طالب علموں کو سخت محنتی سمجھا جاتا تھا۔ اسی لئے انہیں لاطینی اور یونانی زبانیں پڑھائی جاتی تھیں تاہم کمزور طالب علموں کو احمق سمجھا جاتا تھا۔ اسی لئے انہیں صرف انگریزی پڑھائی جاتی
Q.No.6: What was Somervell’s method of teaching English? (SRB-15)
Answer: Mr. Somervell had a very unique method of teaching English. He took a long sentence, broke it up into its components through black, red, blue, and green inks. It helped the students in learning English parsing and analysis.
مسٹر سومرویل کا انگریزی پڑھانے کا ایک بہت ہی منفرد طریقہ تھا۔ اس نے لمبا جملہ لیا، اسے کالی، سرخ، نیلی اور سبز سیاہی کے ذریعے اس کے اجزاء میں توڑ دیا۔ اس نے طلباء کو انگریزی تجزیہ اور تجزیہ سیکھنے میں مدد کی۔
Q.No.7: Who was the head master of Harrow? What was his role in the molding Churchill’s personality? OR Why did the writer have great regard for the Headmaster? OR Who was the Headmaster of Harrow and what was his opinion about Churchill? (FB-2012)
سوال نمبر7: ہیرو کا ہیڈ ماسٹر کون تھا؟ چرچل کی شخصیت کو بنانے میں اسکا کیا کردار تھا؟ یا مصنف ہیڈماسٹر کی اتنی عزت کیوں کرتا تھا؟ یا ہیرو کا ہیڈ ماسٹر کون تھا اور اسکی چرچل کے متعلق کیا رائے تھی؟
Answer: The writer could not attempt any question. However, the Headmaster, Mr. Weldon had the ability to judge the general ability of a student. He concluded that the writer could be admitted to Harrow. That’s why, the writer had great regard for him.
جواب: مصنف کوئی بھی سوال حل نہ کر سکا۔ تا ہم ہیڈ ماسٹر ویل ڈن میں ایک طالب علم کی عمومی صلاحیت کو جانچنے کی صلاحیت تھی۔ اس نے نتیجہ نکالا کہ مصنف کو ہیرو میں داخلہ دیا جا سکتا تھا۔ اسی لئےمصنف ہیڈ ماسٹر کی بہت زیادہ عزت کرتا تھا۔
Q.No.8: Who was Churchill? (FB-2014)
سوال نمبر8: چرچل کو ن تھا؟
Answer: Churchill was the Prime Minister of Britain. He was also an essay writer and always favoured the learning of the English language. He won the Nobel Prize for his literary services.
جواب: چرچل برطانیہ کا وزیر اعظم تھا۔ وہ ایک مضمون نگار بھی تھا اور ہمیشہ انگریزی زبان کے سیکھنے کی حمایت کرتا تھا۔ اسکی ادبی خدمات کی وجہ سے اس نے نوبیل پرائز جیتا تھا۔

The Echoing Green by William Blake: https://englishwithnaeemullahbutt.com/2025/05/10/the-echoing-green-by-william-blake/
D.H.Lawrence as a Modernist Writer: https://englishlitnotes.com/2025/05/31/dh-lawrence-modernist-writer/
Use of Since and For in English Grammar: https://grammarpuzzlesolved.englishlitnotes.com/since-and-for-in-english-grammar/
Thomas Paine as a Revolutionary American Writer:
https://americanlit.englishlitnotes.com/thomas-paine-revolutionary-american-writer/