4. LOUIS PASTEUR by Margaret Avery
Questions & Answers (Based on Exercise)
Q. No. 1: Describe the early life of Pasteur. OR When did Pasteur start his professional career?
سوال نمبر1: پاسچر کی ابتدائی زندگی بیان کریں۔ یا پاسچر نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز کب کیا؟
Answer: Louis Pasteur was born in France in 1822. He graduated both in science and arts. Then, he became a Deputy Professor of Chemistry at the University of Strasburg and married the daughter of Rector at University in 1850.
جواب: لوئی پاسچر 1822میں فرانس میں پیدا ہوا تھا۔اس نے سائنس اور آرٹس میں گریجوایشن کی۔پھر وہ سٹراسبرگ یونیورسٹی میں کیمسٹری کا ڈپٹی پروفیسر بنا اور 1850میں یونیورسٹی کے ریکٹر کی بیٹی سے شادی کی۔
Q. No. 2: Write a note on Pasteur’s Patriotism. سوال نمبر2: پاسچر کی حب الوطنی پر نوٹ لکھیں۔
Answer: Pasteur was more of a patriot than a scientist. In 1848, Pasteur got himself enlisted in the National Guard and donated 150 francs. His patriotism forced him to investigate the silk worm disease and he gave this industry a new life.
جواب:پاسچر ایک سائنسدان سے زیادہ ایک محب وطن تھا۔ 1848میں اس نے نیشنل گارڈ میں اپنا اندراج کروایا اور 150 فرینک عطیہ میں دئے۔اسکی حب الوطنی نے اسے ریشم کے کیڑے کی بیماری کی تفتیش پر مجبور کر دیا اور اس نے اس صنعت کو ایک نئی زندگی دی۔
Q.No.3, 4: What did you mean by spontaneous generation? OR How did Pasteur prove that spontaneous generation was not a fact?
سوال نمبر4،3: ازخود حیات سے آپ کی کیا مراد ہے؟ یا پاسچر نے کسطرح ثابت کیا کہ از خود حیات کی کوئی حقیقت نہیں؟
Answer: Spontaneous generation means the production of living organism from non-living matter because of bacteria. Pasteur proved it wrong. He proved: “If a substance is heated to destroy all life and the entering air is free of germs, then bacteria do not develop into it.”
جواب: ازخود حیات کا مطلب بیکٹیریا کی وجہ سے بے جان مادہ حیات سے جاندار مادہ حیات کی پیداوار ہے۔ تاہم پاسچر نے اسے غلط ثابت کر دیا تھا۔ اس نے ثابت کیا:“اگر ایک مادے کو کافی حد تک گرم کیا جائے اور اسمیں زندگی مکمل طور پر ختم ہو جائے اور ہوا مکمل طور پر جراثیم سے پاک ہو تو اسمیں بیکٹیریا پیدا نہیں ہوتے۔”
Q.No.5: Describe the importance and popularity of the silkworm industry in France. What help did Pasteur render in curing the silkworm disease in the country? OR What happened to silk-worm industry in France?
سوال نمبر5: فرانس میں ریشم کے کیڑوں کی صنعت کی اہمیت اور مقبولیت کو بیان کریں۔ پاسچر نے ملک میں ریشم کے کیڑے پالنے کی بیماری میں کیا مدد کی تھی؟ یا فرانس میں ریشم کے کیڑے کی صنعت کے ساتھ کیا ہوا تھا؟
Answer: To keep silk worm was chief home industry in France. It was attacked by an epidemic. Pasteur suggested collecting healthy eggs separately. He also advised to avoid over-heating and unhealthy conditions and saved this industry.
جواب: ریشم کے کیڑے پالنا فرانس میں سب سے بڑی گھریلو صنعت تھی۔ ا س پر ایک وباء کا حملہ ہوا۔ پاسچر نے صحت مند انڈوں کو علیحدہ جمع کرنے کی تجویز دی۔ اس نے زیادہ حرارت اور غیر صحت مندانہ حالات سے بچنے کی بھی نصیحت کی اور اس صنعت کو بچا لیا۔
Q.No.6: How did Pasteur discover the treatment of the cattle disease Anthrax?
سوالنمبر6: پاسچر نے کسطرح مویشیوں کی بیماری انتھراکس کا علاج دریافت کیا؟
Answer: Pasteur proved with an experiment that if exhausted or weakened germs were introduced into an animal’s blood, they could protect that animal against severe attack of Anthrax. It proved great protective treatment for the animals.
جواب: پاسچر نےتجربے سے ثابت کیا کہ اگر کمزور یا مردہ جراثیموںکو ایک جانور کے خون میں شامل کیا جائے تو وہ اس جانور کو انتھراکس کے سخت حملہ سے بچا سکتے ہیں۔ یہ جانوروں کیلئے ایک بہت بڑا حفاظتی علاج ثابت ہوا۔
Q.No.7: How did Pasture discover the method of making Vaccine?
سوال نمبر7: پاسچر نے کسطرح ویکسین بنانے کا طریقہ دریافت کیا؟
Answer: By injecting first weakened and then fresh germs into the birds, Pasteur came to know how to weaken the germs and make these weakened germs able to fight against the disease. This was the method of making vaccine.
جواب: پہلے کمزوراور پھربعد میں تازہ جراثیم پرندوں میں داخل کرکے اس نے جراثیموں کو کمزور کرنا اور ان جراثیموں کو بیماری کے خلاف لڑنے کے قابل بنایا۔ یہ ویکسین بنانے کا طریقہ تھا۔
Q.No.8: Give an account of Pasteur’s treatment of Hydrophobia and how did he cure the first patient suffering in it?
سوال نمبر8: پاسچر کے ہائڈرو فوبیا کے علاج کی تفصیل بیان کریں اور کسطرح اس نے اس میں مبتلا پہلے مریض کا علاج کیا؟
Answer:Pasteur used vaccination for the treatment of a boy named Joseph. He was suffering from hydrophobia. After 10 days, the boy recovered fully. Yaha vaccine kaisay bnai thi wo likho.
جواب: پاسچر نے ایک لڑکا جس کا نام جوزف تھا کے علاج کیلئے ویکسین کا استعمال کیا۔ وہ ہائڈروفوبیا میں مبتلا تھا۔ دس دن کیبعد لڑکا مکمل طور پر صحت یاب ہو گیا۔
Q. No. 9: How did Pasteur show the way to the other scientists?
سوال نمبر9: کس طرح پاسچر نے دوسرے سائنسدانوں کے لئے راستہ بنا دیا تھا؟
Answer: The great discoveries made by Pasteur encouraged and motivated other scientists. They made untiring efforts in medical field and discovered the germs of different diseases like cholera, diphtheria, yellow fever and malaria, etc.
جواب:پاسچر کی عظیم دریافتوں نے دوسرے سائنسدانوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں متحرک کیا۔ انہوں میڈیکل کے شعبہ میں انتھک کوششیں کیں اور ہیضہ، خناق، زرد بخار اورملیریاوغیرہ جیسی بیماریوں کے جراثیم دریافت کئے۔
MORE IMPORTANT QUESTIONS (PAST PAPERS-BISE FSD)
Q.No.1: Who discovered germs? OR Who discovered germs and who killed them? OR Who were Pasteur and Lister? What did they do? (FB-08, 10)
سوال نمبر1:جراثیموں کو کس نے دریافت کیا؟یا جراثیم کس نے دریافت کئے تھے اور کس نے انکو ہلاک کیا؟ یا پاسچر اور لسٹر کون تھے؟ انہوں نے کیا کام کیا تھا؟
Answer: Pasteur was a French Chemist. He discovered that the diseases were caused by the germs. Lister was an English surgeon. He applied Pasteur’s discovery to surgery and killed the germs.
جواب: پاسچر ایک فرنچ کیمیا دان تھا۔ اس نے دریافت کیا کہ بیماریاں جراثیموں کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ لسٹر ایک انگریز سرجن تھا۔ اس نے پاسچر کی دریافت کوسرجری میں لاگوکیااور جراثیموں کو ہلاک کیا۔
Q.No.2: What happened to Pasteur on his wedding day? OR What happened to Pasteur on his marriage day? Why did Pasteur forget his wedding ceremony? (FB-09, 11, 12)
سوال نمبر2: پاسچر کی شادی کے دن اسکےساتھ کیا ہوا تھا؟ یا شادی کے دن پاسچر کے ساتھ کیا ہوا؟ یا پاسچر اپنی شادی کی تقریب کیوں بھول گیا تھا؟
Answer: In 1950, Pasteur’s marriage ceremony was to take place but he forgot it. He was fully engaged in making some experiment in his laboratory. However, he was fetched by one of his friends.
جواب: 1950میں پاسچر کی شادی کی تقریب منعقد ہونا تھی لیکن وہ اسے بھول گیا۔ وہ اپنی لیبارٹری میں کوئی تجربہ کرنے میں پوری طرح سے مشغول تھا۔ تاہم اسے اسکا ایک دوست لیکرآیا۔
Q.No.3: Describe hydrophobia or rabies briefly. (FB-2009) سوال نمبر3: ہائڈروفوبیا یا ریبیز کو بیان کریں۔
Answer: Hydrophobia is a disease that is caused by the bite of a mad dog. It causes shudder, thirst, restlessness, fits of furious rage, pain, convulsive movement and too much mucus.
جواب: ہائڈروفوبیا ایک ایسی بیماری ہے جو ایک پاگل کتے کے کاٹنے سے ہوتی ہے۔ یہ کپکپی، پیاس، بے چینی، جھٹکے، درد، ناقابل کنٹرول حرکت اور بہت زیادہ بلغم کا باعث بنتی ہے۔
Q.No.4: When was the Pasteur Institute built and why?
سوال نمبر4: پاسچر انسٹی ٹیوٹ کب اور کیوں تعمیر کیا گیا تھا؟
Answer: The Pasteur Institute was built in Paris in 1888 with the subscriptions which came from all over the world. It was built to show the world-gratitude for Pasteur’s services and work especially on disease.
جواب:1888میں وہ چندہ جوپوری دنیا سے آیا تھا اس سے پیرس میں پاسچر انسٹیٹیوٹ قائم کیا گیا تھا یہ پاسچر کی خدمات خاص طور پر بیماریوں پرکئے گئے کام کے دنیا کی طرف سےاظہار تشکر کے لئے قائم کیا گیا تھا۔
Q.No.5: When did Pasteur die?سوال نمبر5: پاسچر نے کب وفات پائی؟
Answer: Pasteur died in 1895 at the age of 73. جواب: پاسچر نے 1895 میں 73 سال کی عمر میں وفات پائی۔

An Honest Wooodcutter: https://englishwithnaeemullahbutt.com/2025/05/10/an-honest-woodcutter/
Ezra Pound as a Modernist Writer: https://englishlitnotes.com/2025/05/30/ezra-pound-modernist-writer/
Difference Between Connotative and Denotative Meanings with Examples:
https://grammarpuzzlesolved.englishlitnotes.com/connotative-and-denotative-meanings/
Edward Taylor as a Poet: https://americanlit.englishlitnotes.com/edward-taylor-as-a-poet/